Results 1 to 2 of 2

Thread: چھوٹی چھوٹی خوشیوں کے فائدے ہزار ۔۔۔ ڈاکٹرسید فیصل عثمان

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel چھوٹی چھوٹی خوشیوں کے فائدے ہزار ۔۔۔ ڈاکٹرسید فیصل عثمان

    چھوٹی چھوٹی خوشیوں کے فائدے ہزار ۔۔۔ ڈاکٹرسید فیصل عثمان

    chotti chotti khushyan.jpg
    میں Ù†Û’ بہت سے کامیاب افراد Ú©Ùˆ بھی ہر وقت مایوسیوں کا رونا رو تے دیکھا ہے۔یہ لوگ بہت بڑی کامیابی Ú©ÛŒ امید میں بھی بھول جاتے ہیں کہ ہر موڑ پر انہوں Ù†Û’ کیا Ú©Ú†Ú¾ Ø+اصل کر لیاہے ،اور زندگی Ú©ÛŒ دوڑ میں وہ دوسروں سے کتنا آگے ہیں۔ یہ لوگ Ù…Ø+ض اپنی بڑی کامیابی میں تاخیر Ú©Ùˆ ناکامی گردانتے ہوئے خود Ú©Ùˆ ناکام انسان سمجھنے لگتے ہیں مگر ایسا ہوتا نہیں ہے۔ آئیے، کامیابی Ú©Û’ چند اصول جاننے Ú©ÛŒ کوشش کرتے ہیں۔
    کامیابی کی پہلی سیڑھی
    دنیا Ú©ÛŒ سب سے بڑی Ø+قیقت اس Ú©Û’ سوا Ú©Ú†Ú¾ نہیں کہ ہر انسان کامیاب ہے، ہر وقت اللہ تعالیٰ Ú©ÛŒ رØ+مت سے وہ آگے ہی آگے بڑھتا جا رہاہے۔ جب کوئی فرد اس انداز میں سوچنا شروع کر دے گاتو زندگی Ú©Û’ بارے میں نکتہ نظر بدل جائے گا۔اس میں وہ صلاØ+یتیں بیدار ہوں Ú¯ÛŒ جنہیں اس Ù†Û’ خود Ú©Ùˆ ناکام انسان قرار دے دیا تھا۔چھوٹی چھوٹی کامیابیوں کا خیال دل میں لا کراگر آپ خود Ú©Ùˆ قابل تعریف سجھیں Ú¯Û’ تو یہی کامیابیاں فرد Ú©Û’ اندر آگے بڑھنے Ú©ÛŒ زبردست امنگ ØŒ جستجو اور تØ+ریک پیدا کر سکتی ہیں ،ان Ú©ÛŒ مدد سے زندگی بڑے سے بڑا مقصد Ø+اصل کیا جا سکتا ہے۔آپ اس عمل Ú©Ùˆ کامیابی Ú©ÛŒ جانب پہلا زینہ سمجھئے۔
    تھکا دینے والا مقصد
    اگر آپ یہ ذہن میں لائیں گے کہ مجھے آج ہی 5ہزار لفظوں پر مشتمل مضمون لکھنا ہے تویہ خیال آپ پر بھاری پڑ سکتا ہے، دل میں خوف بیٹھنے کا اندیشہ ہے۔اور جب کوئی بھی کام بوجھ لگنے لگے تو سمجھ جائیے کہ آگے بڑھنے کی امنگ بھی دم توڑسکتی ہے،اس سے اعتماد کو ٹھیس پہنچتی ہے ۔ یہ ناکامی کی جانب پہلا قدم ہے۔ اس سے بچئے، اور یہی سوچتے رہیے کہ ہر کام آپ کے بس میں ہے۔
    جارج واشنگٹن اور نیلسن منڈیلا نے کیا سوچا تھا؟
    تاریخ اور سوانØ+ÛŒ Ø+یات Ú©Û’ مطالعے سے میں Ù†Û’ یہی سیکھا ہے کہ کبھی خود کومایوس نہ ہونے دو۔نیلسن منڈیلا Ù†Û’ اپنی کتاب ''لانگ واک ٹو جرنی ‘‘ یعنی کامیابی کا طویل سفر میں یہی سبق دیا ہے کہ جب انہوں Ù†Û’ قدم بڑھایا تو چند سو لوگ ساتھ تھے۔ لیکن اپنی منزل تک پہنچتے پہنچتے یہ کارواں لاکھوں افراد پر مشتمل تھا بلکہ پوری دنیا ان Ú©Û’ شانہ بشانہ تھی۔امریکہ Ú©Û’ پہلے صدر جارج واشنگٹن Ú©ÛŒ بائیو گرافی ''دی جرنل آف جارج واشنگٹن‘‘ Ú©Ùˆ پڑھئے، ایک جانب درجنوں ریاستیں تھیں، خونریز جنگ Ù„Ú‘Ù†Û’ والے لاکھوں سپاہی تھے جنہیں مزید کروڑوں افراد Ú©ÛŒ Ø+مایت Ø+اصل تھی۔قدم قدم پر رکاوٹیں تھیں لیکن جارج واشنگٹن ÚˆÙ¹Û’ رہے ،ان Ú©Û’ عزم Ú©Û’ سامنے سب ہیچ تھے۔نیلسن منڈیلا Ù†Û’ تو صاف لفظوں میں Ù„Ú©Ú¾ دیا ہے کہ انہیں موڑ پر لگتا تھا کہ منزل دور ہوتی جارہی ہے، ہر موڑ پر ایک نئی مشکل سامنے آ جاتی تھی لیکن ہمت ہارنے کا خیال کبھی دل میں نہیں آیا۔اسی لئے آپ بھی یہی سوچئے ØŒ ہر کام شروع کرنے پہلے مشکل اور کبھی کبھی ناممکن نظر آتا ہے۔ لیکن جب بھی کوئی کام شروع کردیا جائے تو بند دروازے کھلنا شروع ہو جاتے ہیں Û”
    آپ کی کامیابی کیا ہے؟
    ایک ماہر نفسیات کا کہنا ہے کہ '' بہت سے لوگ ایسے ہیں جنہیں خالی آسامی کا پتہ یہی نہیں چلتا اور وہ
    جاب Ú©Û’ لئے درخواست بھیجنے سے بھی رہ جاتے ہیں۔کتنی بڑی ناکامی ہے۔اگر آپ Ù†Û’ درخواست بھیج دی ہے تو آپ کامیابی Ú©ÛŒ پہلی سیڑھی Ú†Ú‘Ú¾ Ú†Ú©Û’ ہیں۔ صوفے پر گرنے سے پلیء یہ بھی سوچ لیجئے کہ آپ Ú©Ùˆ کال لیٹر آ گیا ہے، تو پھر آپ Ù†Û’ ایک اور سیڑھی Ú†Ú‘Ú¾ Ù„ÛŒ ہے۔تھکئے نہیں،کسی بھی کامیاب آدمی Ù†Û’ کبھی تھکن Ù…Ø+سوس نہیں کی۔ آپ Ù†Û’ آج Ú©ÛŒ تارخ میں جو کام بھی کیا ہے اسی کا سوچئے کیونکہ بہت سے لوگوں Ù†Û’ تو یہ کام بھی نہیں کیا ہو گا۔آپ ایسی ڈھیر ساری کامیابیوں Ú©Ùˆ جمع کیجئے، ایک بڑی اور عالی شان تصویر سامنے ہو گی۔ اس سے جو بوسٹ ملے گا ،آپ اس کا سوچ بھی نہیں سکتے!




    2gvsho3 - چھوٹی چھوٹی خوشیوں کے فائدے ہزار ۔۔۔ ڈاکٹرسید فیصل عثمان

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: چھوٹی چھوٹی خوشیوں کے فائدے ہزار ۔۔۔ ڈاکٹرسید فیصل عثمان

    2gvsho3 - چھوٹی چھوٹی خوشیوں کے فائدے ہزار ۔۔۔ ڈاکٹرسید فیصل عثمان

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •